پروین شاکر کے بیٹے کی کس مشہور سیاستدان نے مدد کی؟

پروین-شاکر-کے-بیٹے-کی-کس-مشہور-سیاستدان-نے-مدد-کی؟

— فائل فوٹو  معروف پاکستانی شاعرہ پروین شاکر کے بیٹے اور فلمساز سید مراد علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ کے انتقال کے بعد وطنِ عزیز نے ان کی بہت مدد کی اور ایک کامیاب انسان بننے میں میری مدد کی۔ سید مراد علی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی […]

جامعہ کراچی میں 36 انچ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی

جامعہ-کراچی-میں-36-انچ-کی-پانی-کی-پائپ-لائن-پھٹ-گئی

جامعہ کراچی ۔ فوٹو فائل جامعہ کراچی میں 36 انچ کی پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی، جبکہ 84 انچ کی پائپ لائن میں سوراخ ہوگیا۔ جامعہ کراچی حکام کے مطابق یونیورسٹی قبرستان جانے والا راستہ مکمل زیرآب آگیا ہے۔ حکام کا مزید کہنا ہے کہ جامعہ کراچی میں واٹر بورڈ کی 36 انچ کی […]

بہاولپور: ایک بہن نے دوسری بہن کو گولی مار دی

بہاولپور:-ایک-بہن-نے-دوسری-بہن-کو-گولی-مار-دی

—فائل فوٹو پنجاب کے شہر بہاولپور میں گھریلو تنازع پر ایک بہن نے دوسری بہن کو گولی مار دی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حاصل پور کے علاقے چک 194 مراد میں 2 بہنوں میں جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک بہن نے گھر میں رکھے پستول سے دوسری بہن کو گولی مار دی۔ […]

مراد علی شاہ کیجانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں عید ملن تقریب کا انعقاد

مراد-علی-شاہ-کیجانب-سے-وزیراعلیٰ-ہاؤس-میں-عید-ملن-تقریب-کا-انعقاد

مراد علی شاہ — فائل فوٹو  وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں چیف سیکریٹری سندھ، صوبائی وزراء، مشیر و معاون خصوصی، آئی جی سندھ پولیس، صوبائی سیکریٹریز، اعلیٰ افسران اور سول سوسائٹی کے نمائندے شریک ہوئے۔ منتخب نمائندوں کے علاوہ […]

خیبر پختونخوا میں علی بابا چالیس چوروں کی حکومت ہے: فیصل کریم کنڈی

خیبر-پختونخوا-میں-علی-بابا-چالیس-چوروں-کی-حکومت-ہے:-فیصل-کریم-کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی — فائل فوٹو  گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے، صوبے میں علی بابا چالیس چوروں کی حکومت ہے۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کے حکمران […]

افسوس بھارت نے سیاست کو مذہب سے جوڑ دیا: رمیش سنگھ اروڑا

افسوس-بھارت-نے-سیاست-کو-مذہب-سے-جوڑ-دیا:-رمیش-سنگھ-اروڑا

—فائل فوٹو  وزیر اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑا نے کہا ہے کہ ایران عراق جنگ کے دوران مذہبی مقامات کی یاترا بند نہیں ہوئی تھی، افسوس بھارت نے سیاست کو مذہب سے جوڑ دیا۔ رمیش سنگھ اروڑا نے واہگہ بارڈر پر سکھوں کا علامتی استقبال کیا۔ واہگہ بارڈر پر صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑا نے […]

سابق نگراں وفاقی وزیر نے اقتصادی استحکام اور برآمدات کی ترقی کا روڈ میپ جاری کر دیا

سابق-نگراں-وفاقی-وزیر-نے-اقتصادی-استحکام-اور-برآمدات-کی-ترقی-کا-روڈ-میپ-جاری-کر-دیا

—فائل فوٹو  سابق نگراں وزیرِ خزانہ گوہر اعجاز نے ملک میں اقتصادی استحکام اور برآمدات کی ترقی کا روڈ میپ جاری کیا گیا۔ گوہر اعجاز کی جانب سے جاری کیے گئے روڈ میپ میں 9 نکات پر مشتمل حکومت کو بجٹ تجاویز پیش  کی گئی ہیں۔ سابق نگراں وزیر نے وفاقی حکومت کو پیش کی […]

خیبرپختونخوا: وین کھائی میں گرنے سے بچی سمیت 2 خواتین جاں بحق

خیبرپختونخوا:-وین-کھائی-میں-گرنے-سے-بچی-سمیت-2-خواتین-جاں-بحق

—فائل فوٹو  خیبر پختون خوا کے ضلع اورکزئی کے علاقے سرہ میلہ کے مقام پر منی وین کھائی میں گرنے کے نتیجے میں ایک بچی اور 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 2 خواتین اور 2 بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں کوہاٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا […]

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ارشد ندیم اسپورٹس اکیڈمی تعمیر کرنے کا فیصلہ

وزیرِاعظم-شہباز-شریف-کی-ہدایت-پر-ارشد-ندیم-اسپورٹس-اکیڈمی-تعمیر-کرنے-کا-فیصلہ

— فائل فوٹو  وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ارشد ندیم اسپورٹس اکیڈمی تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ کو حاصل ہونے والی دستاویز کے مطابق بجٹ میں اسپورٹس اکیڈمی کے لیے فنڈز مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ دستاویز میں بتایا ہے کہ اکیڈمی پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد […]

پانی ہماری ناگزیر ضرورت ہے اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا: بلاول بھٹو زرداری

پانی-ہماری-ناگزیر-ضرورت-ہے-اس-پر-کوئی-سمجھوتا-نہیں-ہو-گا:-بلاول-بھٹو-زرداری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت یک طرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے کو معطل یا ختم نہیں کر سکتا، پانی ہماری ناگزیر ضرورت ہے اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پانی روکنا اعلان […]