خیبرپختونخوا: تمام امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب لازمی قرار

—فائل فوٹو خیبر پختون خوا میں 8 اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے امتحانات کے لیے تمام امتحانی مراکز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب لازمی قرار دی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری کے پی کی زیرِ صدارت تعلیمی بورڈز کے اجلاس کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق تمام سرکاری اسکولوں کے […]
گورنر ٹیسوری کا وکیل رہا ہوں، میں بات کرتا ہوں، وہ ناراض ہو جاتے ہیں: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب—فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پی پی 21 لاکھ گھر بنا کردے رہی ہے۔ میئر کراچی اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وفاق کے پاس جائیں گے کہ اس انڈومنٹ فنڈ میں پیسے ڈالیں، کارپوریٹس کے پاس بھی جائیں گے، اس فنڈ […]
ننھے صارم کا مبینہ قتل، پولیس سرجن کا ڈی آئی جی ویسٹ کو خط

— فائل فوٹو نیو کراچی میں ننھے صارم کے مبینہ اغواء اور قتل سے متعلق تاحال کچھ نہ پتہ چل سکا، صارم کی وجۂ موت جاننے کے لیے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔ اس حوالے سے کراچی پولیس سرجن نے ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ کو خط لکھا ہے۔ خط کے متن میں کہا […]
امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دو طرفہ تعلقات کا عکاس نہیں: دفترِ خارجہ

اسکرین گریب ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دو طرفہ تعلقات کا عکاس نہیں۔ امریکا میں پاکستان کے خلاف پیش کیے گئے بل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفترِ خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ ہم امریکی ایوانِ نمائندگان میں پیش کردہ بل سے آگاہ […]
عمیر جیسوال کی روتے ہوئے دعا مانگتے ویڈیو وائرل

پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار عمیر جسوال کی جذباتی انداز میں روتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمیر جسوال کی مسجد میں امام کے پیچھے کھڑے ہوکر روتے ہوئے دعا مانگنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ سابقہ اہلیہ […]
رنبیر اور عالیہ کی نئی فلم کے مناظر آن لائن لیک

— فائل فوٹو بالی ووڈ کی معروف آن اسکرین اور آف اسکرین جوڑی اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں اپنی آنے والی فلم ’لو اینڈ وار‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں تاہم فلم کی شوٹنگ کے چند مناظر آن لائن لیک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایت کار سنجے […]
پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کیلئے خوبصورتی ضروری نہیں: صائمہ قریشی

اداکارہ صائمہ قریشی — فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صائمہ قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کے لیے خوبصورتی ضروری نہیں ہے۔ صائمہ قریشی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے یہ سوال پوچھا گیا کہ فاطمہ […]
سلمان خان نے قتل کی دھمکیوں پر خاموشی توڑ دی

سلمان خان — فائل فوٹو بالی ووڈ کے سلطان اداکار سلمان خان نے بلآخر قتل کی دھمکیوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ گزشتہ روز فلم کی تشہیر کے لیے پریس کانفرنس منعقد کی گئی، جہاں […]
میری ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے: سمے رائنا

—فائل فوٹو بھارتی ٹیلنٹ شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ کے میزبان، کامیڈین و یوٹیوبر سمے رائنا کا کہنا ہے کہ میری ذہنی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ سمے رائنا نے اعتراف کیا ہے کہ شو ’انڈیاز گوٹ لیٹنٹ‘ تنازع نے میری ذہنی صحت اور کینیڈا کے دورے کو بھی متاثر کیا ہے۔ اسٹینڈ اپ کامیڈین سمے رائنا […]
لاہور: برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

— فائل فوٹو لاہور کے علاقے کاہنہ میں خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 برقعہ پوش ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمان کو پیٹرولنگ کے دوران مارکیٹ سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان برقعہ پہن کر عید کی شاپنگ پر آنے والی فیملیز کو ہراساں کر رہے تھے۔ […]