ریتک روشن بیساکھیوں کے سہارے چلنے لگے

ریتک-روشن-بیساکھیوں-کے-سہارے-چلنے-لگے

اسکرین گریب معروف بالی ووڈ اداکار ریتک روشن گھٹنے کی چوٹ کے بعد بیساکھیوں کے سہارے چلنے لگے۔ ریتک روشن حال ہی میں گھٹنے کی چوٹ کا شکار ہوئے ہیں، معروف اداکار و فلم ساز دیب مکھرجی کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے وہ بیساکھیوں کے سہارے نظر آئے۔ ریتک روشن کے نمائندے نے […]

ایمن خان ڈراموں میں کب واپس آرہی ہیں؟

ایمن-خان-ڈراموں-میں-کب-واپس-آرہی-ہیں؟

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ایمن خان نے اداکاری میں واپسی کے منصوبے شیئر کر دیے۔  ایمن خان اپنی بہترین اداکاری اور دلکش شخصیت کے لیے جانی جاتی ہیں، انہوں نے اپنی شوبز میں واپسی کے ارادوں کا اظہار کر دیا ہے۔ ایمن خان نے کئی سپر ہٹ ڈراموں میں […]

فرشی شلوار ٹرینڈ، ماریہ بی اور ایچ ایس وائے آمنے سامنے

فرشی-شلوار-ٹرینڈ،-ماریہ-بی-اور-ایچ-ایس-وائے-آمنے-سامنے

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا کیا فرشی شلوار ہر کسی کے لیے موزوں ہے؟ معروف ڈیزائنر ماریہ بی اور ایچ ایس وائے اس معاملے پر آمنے سامنے آگئے ہیں، دونوں کے بیانات نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ پاکستانی فیشن انڈسٹری میں آئے دن نت نئے فیشن کے رجحانات متعارف ہوتے رہتے ہیں […]

ریمبو چھوٹی بہن کے ذکر پر آبدیدہ کیوں ہوئے؟

ریمبو-چھوٹی-بہن-کے-ذکر-پر-آبدیدہ-کیوں-ہوئے؟

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا معروف اداکار ریمبو جویریہ سعود کے پروگرام میں چھوٹی بہن کو یاد کر کے رو پڑے۔ پاکستانی فلم اور ٹیلی وژن کے معروف اداکار افضل خان المعروف ریمبو اپنی خوش مزاج طبیعت اور خاندانی وابستگی کے لیے مشہور ہیں، حال ہی میں وہ رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شریک ہوئے۔  ریمبو […]

عامر خان کے خاندان نے مجھے کھلے دل سے قبول کیا، گوری سپراٹ

عامر-خان-کے-خاندان-نے-مجھے-کھلے-دل-سے-قبول-کیا،-گوری-سپراٹ

—فائل فوٹو بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ نے انکشاف کیا ہے کہ عامر خان کے خاندان نے ان کو کھلے دل سے قبول کیا۔ عامر خان نے 13 مارچ 2025ء کو اپنی سالگرہ سے پہلے میڈیا سے ملاقات کے دوران اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ تعلق […]

سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کا مقابلہ عوام کے تعاون سے کر رہی ہیں، علی امین گنڈاپور

سیکیورٹی-فورسز-دہشتگردی-کا-مقابلہ-عوام-کے-تعاون-سے-کر-رہی-ہیں،-علی-امین-گنڈاپور

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور—فائل فوٹو خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کی پولیس اور سیکیورٹی فورسز بہادری سے دہشت گردی کا مقابلہ کر رہی ہیں، دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرک پولیس نے دہشت گردوں […]

بھرتیوں سے متعلق جعلی اشتہاروں سے عوام ہوشیار رہے: لیسکو

بھرتیوں-سے-متعلق-جعلی-اشتہاروں-سے-عوام-ہوشیار-رہے:-لیسکو

—فائل فوٹو لیسکو ترجمان نے بھرتیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جعلی اشتہارات سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی ہے۔ ترجمان لاہور الیکٹریک سپلائی کمپنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر لیسکو میں بھرتیوں کے حوالے سے جعلی اشتہارات گردش کر رہے ہیں، یہ عوام کو گمراہ کرنے اور مالی دھوکا دہی […]

کراچی: موٹرسائیکل چوری میں ملوث گروہ گرفتار

کراچی:-موٹرسائیکل-چوری-میں-ملوث-گروہ-گرفتار

—فائل فوٹو کراچی کے علاقے پاک کالونی میں ایس آئی یو نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا۔ کراچی: ایس آئی یو پولیس کی کارروائی، قتل میں ملوث ملزم گرفتار اسپشل انویسٹی گیشن (ایس آئی یو) پولیس نے کارروائی کرکے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے […]

پرانی ویڈیو سے عامر خان اور گوری سپراٹ کے تعلقات کی تصدیق

پرانی-ویڈیو-سے-عامر-خان-اور-گوری-سپراٹ-کے-تعلقات-کی-تصدیق

اسکرین گریب بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے سابق کرکٹر عرفان پٹھان کی شادی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی جس میں ان کی گرل فرینڈ گوری سپراٹ بھی ہمراہ تھیں۔ مشہور اداکار عامر خان کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر دوبارہ وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ سابق بھارتی کرکٹر عرفان […]

ابراہیم علی خان کی پاکستانی ناقد کو دھمکی

ابراہیم-علی-خان-کی-پاکستانی-ناقد-کو-دھمکی

—فائل فوٹوز بالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان کی پاکستانی ناقد کو دھمکی کا اسکرین شاٹ وائرل ہوگیا۔  ابراہیم علی خان فلمی دنیا میں قدم رکھ چکے ہیں اور اپنے رویے کی وجہ سے خبروں میں آ گئے ہیں، ابراہیم نے بھی اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے […]