وزیراعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم-شہباز-شریف-آج-بلوچستان-کا-دورہ-کریں-گے

فائل فوٹو جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملے جیسی بزدلانہ کارروائیاں پاکستان کے امن کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، آپریشن کے دوران درجنوں دہشت گردوں […]

ادیتی شرما کے شوہر کا اداکارہ پر دھوکا دہی کا الزام

ادیتی-شرما-کے-شوہر-کا-اداکارہ-پر-دھوکا-دہی-کا-الزام

بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ ادیتی شرما پر شوہر ابھینیت کوشک نے شادی کے چند ماہ بعد ہی دھوکا دینے کا الزام لگادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 سالہ ادیتی شرما کے شوہر ابھینیت کوشک نے دعویٰ کیا کہ اداکارہ نے مجھ سے 2024ء میں خفیہ شادی کی۔ انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ شادی […]

کراچی: پیپلز بس کے عملے سے ساڑھے 11 لاکھ روپے چھین لیے گئے، ڈرائیور

کراچی:-پیپلز-بس-کے-عملے-سے-ساڑھے-11-لاکھ-روپے-چھین-لیے-گئے،-ڈرائیور

فوٹو فائل کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پیپلز بس سروس کے ڈرائیور اور عملے سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔  گلشن حدید اسٹاپ پر پیپلز بس کے عملے کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گیے، پیپلز بس سروس کے ڈرائیور شیر جان نے اپنے بیان میں کہا کہ گلشن […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک لاکھ ہنرمند نوجوانوں کی ٹریننگ کا ہدف دیدیا

وزیراعلیٰ-پنجاب-نے-ایک-لاکھ-ہنرمند-نوجوانوں-کی-ٹریننگ-کا-ہدف-دیدیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک لاکھ ہنرمند نوجوانوں کی ٹریننگ اور ملازمت کی جگہ کے تعین کا ٹارگٹ دے دیا۔ مریم نواز نے ہنرمند نوجوانوں کو ترجیحی بنیادوں پر کاروبار کارڈ اور کاروبار فنانس لون دینے کی بھی ہدایت دی ہے جبکہ ہنرمند افرادی قوت بیرون ملک بھیجنے کےلیے جامع پلان طلب کرلیا۔ مریم […]

لاہور: معذور بچوں کے والد نے ذہنی دباؤ کا شکار ہو کر خودکشی کرلی

لاہور:-معذور-بچوں-کے-والد-نے-ذہنی-دباؤ-کا-شکار-ہو-کر-خودکشی-کرلی

فوٹو: فائل لاہور میں سرور روڈ کینٹ کے علاقے میں ایک شخص نے گولی مار کر خود کشی کرلی، ابتدائی تحقیقات کے مطابق خودکشی کرنے والا ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ پولیس کے مطابق حسنین نامی شخص نے سحری کے بعد خود کو کمرے میں بند کیا اور گولی مار لی۔ حسنین کمالیہ کا رہائشی […]

محسن نقوی کا کامیاب کلیئرنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

محسن-نقوی-کا-کامیاب-کلیئرنس-آپریشن-پر-سیکیورٹی-فورسز-کو-خراج-تحسین

وزیر داخلہ محسن نقوی(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے کامیاب کلیئرنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے تمام 33 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی۔  وزیر داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے خواتین اور بچوں کی جانیں بچانے کیلئے احتیاط […]

چونیاں: پارک سے 10ویں جماعت کے طالبعلم کی لاش برآمد

چونیاں:-پارک-سے-10ویں-جماعت-کے-طالبعلم-کی-لاش-برآمد

فائل فوٹو چونیاں میں پارک سے دسویں جماعت کے طالب علم کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق قتل کیے گئے طالب علم کے والد نے بتایا کہ 2 نامعلوم نوجوان رات 11 بجے گھر سے بیٹے کو لے کر گئے تھے۔ والد نے موقف اختیار کیا کہ صبح اطلاع ملی کہ بیٹے […]

فیشیل ایپ نے ایشوریا رائے کے چہرے کو سب سے زیادہ نسوانی قرار دیدیا

فیشیل-ایپ-نے-ایشوریا-رائے-کے-چہرے-کو-سب-سے-زیادہ-نسوانی-قرار-دیدیا

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور مس ورلڈ 1994 ایشوریا رائے دنیا کی حسین ترین خواتین میں شمار کی جاتی ہیں۔ حال ہی میں چہرے کا تجزیہ کرنے والےایک ٹول نے ان کی خوبصورتی کا تجزیہ کیا اور ان کے چہرے کی نسوانی خصوصیات کو ان کی غیر معمولی کشش کی بنیادی […]

ایف آئی اے افسر بن کر نادیہ حسین سے شوہر کی رہائی کیلئے 3 کروڑ طلب

ایف-آئی-اے-افسر-بن-کر-نادیہ-حسین-سے-شوہر-کی-رہائی-کیلئے-3-کروڑ-طلب

شوہر کی گرفتاری کے بعد ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں۔  نادیہ حسین کو ایف آئی اے کا افسر بن کر فون کرنے والے نے ان کے شوہر کی ضمانت پر رہائی کےلیے 3 کروڑ روپے رشوت مانگی، ایف آئی اے حکام نے کہا ہے کہ فراڈ فون کال […]

کارتک خاندان کی خواہش پر سری لیلہ کے ساتھ ڈیٹنگ کررہا ہے، مالا تیواری

کارتک-خاندان-کی-خواہش-پر-سری-لیلہ-کے-ساتھ-ڈیٹنگ-کررہا-ہے،-مالا-تیواری

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کی والدہ مالا تیواری نے اداکارہ سری لیلہ کے ساتھ بیٹے کی ڈیٹنگ کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مالا تیواری نے کہا کہ کارتک خاندان کی خواہش پر سری لیلہ کے ساتھ ڈیٹنگ کررہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ سری لیلہ نےکارتک […]