عاصم خان امریکا میں شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

عاصم-خان-امریکا-میں-شارلٹس-ول-اوپن-اسکواش-ٹورنامنٹ-کے-فائنل-میں-پہنچ-گئے

عاصم خان— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی اسکواش کھلاڑی عاصم خان نے امریکا میں جاری شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنل میں عاصم نے میکسیکو کے سیزار سیلازار کو اسٹریٹ گیمز میں شکست دے کر فیصلہ کُن معرکے میں جگہ بنائی۔ میکسیکن کھلاڑی کے خلاف عاصم کی جیت کا […]

فیصل آباد: گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

فیصل-آباد:-گھر-میں-ڈکیتی-کے-دوران-خاتون-کیساتھ-مبینہ-اجتماعی-زیادتی

—فائل فوٹو فیصل آباد کے علاقے علی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔  اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ علی ٹاؤن میں 5 مسلح ڈاکوؤں نے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ 3 ملزمان نے […]

شکرگڑھ: طالبعلم سے زیادتی، ورثاء کا ٹیچر پر عدالت میں تشدد

شکرگڑھ:-طالبعلم-سے-زیادتی،-ورثاء-کا-ٹیچر-پر-عدالت-میں-تشدد

—فائل فوٹو شکرگڑھ کچہری میں پیشی پر آئے ملزم ٹیچر کو طالب علم کے ورثاء نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق اسکول میں طالب علم سے زیادتی کا ملزم ضمانت قبل از گرفتاری پر تھا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ ورثاء نے ملزم پر تشدد کیا اور کچہری چوک پر فائرنگ بھی […]

جیکب آباد: خاتون پولیو ورکر سے زیادتی کی تصدیق

جیکب-آباد:-خاتون-پولیو-ورکر-سے-زیادتی-کی-تصدیق

—فائل فوٹو جیکب آباد میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران خاتون سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر ارشاد سرکی کا کہنا ہے کہ پولیو ورکر خاتون کی ڈی این اے رپورٹ میں زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر ارشاد سرکی نے بتایا کہ لمس یونيورسٹی لیبارٹری جامشورو نے زیادتی کی رپورٹ […]

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے قائم مقام سعودی قونصل جنرل عبدالرحمٰن سعد کی ملاقات

گورنر-سندھ-کامران-ٹیسوری-سے-قائم-مقام-سعودی-قونصل-جنرل-عبدالرحمٰن-سعد-کی-ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری—فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے سعودی عرب کے قائم مقام قونصل جنرل عبدالرحمٰن سعد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک سعودیہ اقتصادی تعلقات، سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع اور باہمی دلچسپی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا […]

حیرت عدالتوں پر ہے جو پی ٹی آئی کو احتجاج کا حق دینے کا کہتی ہیں: عظمیٰ بخاری

حیرت-عدالتوں-پر-ہے-جو-پی-ٹی-آئی-کو-احتجاج-کا-حق-دینے-کا-کہتی-ہیں:-عظمیٰ-بخاری

عظمیٰ بخاری—- فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا کا پیسہ پنجاب پر یلغار کے لیے خرچ ہو رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبر پختون خوا کے وزیرِاعلیٰ کو صوبے کی کوئی فکر نہیں، راولپنڈی میں تماشہ لگانے کی اجازت […]

جاپانی سفیر کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

جاپانی-سفیر-کی-نواز-شریف-اور-مریم-نواز-سے-ملاقات

—فیس بک ویڈیو گریب جاپان کے سفیر واڈا میٹو ہیرو نے صدر مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران پاک جاپان دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو ہوئی۔ نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے […]

عادی کا نیلم منیر کو ہونٹوں سے تل ہٹوانے کا مشورہ

عادی-کا-نیلم-منیر-کو-ہونٹوں-سے-تل-ہٹوانے-کا-مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف مزاحیہ اداکار و میزبان عدیل امجد المعروف عادی نے اداکارہ نیلم منیر کو ہونٹوں پر موجود تل ہٹوانے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں مزاحیہ اداکار نے ساتھی فنکار فیصل قریشی کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا […]

محسن نقوی کی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کیلئے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت

محسن-نقوی-کی-چیمپئنز-ٹرافی-ٹورنامنٹ-کیلئے-ضروری-کمیٹیاں-تشکیل-دینے-کی-ہدایت

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے ضروری کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ 2025ء کی تیاریوں کا […]

کراچی: ٹریفک پولیس سے جھگڑنے والا اے ایس آئی معطل

کراچی:-ٹریفک-پولیس-سے-جھگڑنے-والا-اے-ایس-آئی-معطل

تصویر: اسکرین گریب کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین تلوار چورنگی پر پیش آئے واقعے پر پولیس حکام کی جانب سے ایکشن لے لیا گیا۔ جمعرات کو تین تلوار پر ضلعی پولیس افسر کے بیٹے کا ٹریفک پولیس افسران نے چالان کیا تھا جس پر پولیس افسر نے ٹریفک پولیس اہلکار سے جھگڑا کیا تھا۔ […]