کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرعلاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا

کوئٹہ-کے-فاطمہ-جناح-اسپتال-میں-زیرعلاج-کانگو-وائرس-کا-مریض-انتقال-کرگیا

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیرعلاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کرگیا۔ 

فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق مریض کو 3 روز قبل اسپتال لایا گیا تھا۔ 

اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔