بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

بانی-پی-ٹی-آئی-کی-9-مئی-کے-8-مقدمات-میں-ضمانت-کی-درخواستوں-پر-فیصلہ-محفوظ

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔