گھوٹکی: موٹروے ایم 5 پر تیز رفتار ٹرک الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق

گھوٹکی:-موٹروے-ایم-5-پر-تیز-رفتار-ٹرک-الٹ-گیا،-3-افراد-جاں-بحق

گھوٹکی: موٹروے ایم 5 پر تیز رفتار ٹرک الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق

سندھ کے شہر گھوٹکی میں موٹروے ایم 5 پر تیز رفتار ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 8 سے زائد افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سیالکوٹ موٹروے پر حادثہ: زخمی ایئرہوسٹس دم توڑ گئی

پی آئی اے کی یونین پیپلز یونٹی نے حادثے کے ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں نہ لانے پر شدید احتجاج کیا۔

حادثے میں زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کا تعلق علی پور جتوئی سے ہے۔

ٹرک میں موجود متعدد مویشی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

موٹر وے پولیس نے بتایا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔